top of page
  • Writer's picture24newspk

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کی بھرپور تیاریاں


لاہور (کرکٹ نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے تیاروں میں مصرف ہے کھلاڑیوں نے نیٹ پر بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ اتوار کو کھیلا جائے گا جس کے لئے قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے نیٹ پریکٹس کی اور نیٹ پر قومی اسکواڈ نے بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی،نیوزی لینڈ نے ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں پاکستان کو 101 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے بربتری حاصل کر رکھی ہے۔


دوسرے ٹیسٹ سے قبلپاکستان کرکٹ ٹیم نے ہیگلے اوول میں 3 گھنٹے کا بھرپور ٹریننگ سیشن کیا جس میں بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ پر بھرپور توجہ دی کھلاڑیوں نے فزیکل فٹنس پر بھی فوکس کیا ۔ٹریننگ کی خاص بات یہ ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔بابر اعظم نے بتایا کہ وہ پہلے سے زیادہ بہتر محسوس کر رہے ہیں جبکہ بابر اعظم کی فٹنس کا جائزہ کل ٹریننگ سیشن میں بھی لیا جائے گا ان کے اگلے ٹیسٹ میچ میں کھیلنے کے چانسز ففٹیففٹی ہیں ۔


41 views0 comments
bottom of page