top of page
  • 24newspk

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں سرفراز کی سنچری پر بھارت سے بھی تعریفی پیغام آگیا

Updated: Jan 12


کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ڈرا ہو گئی لیکن سرفراز احمد کی پرفارمنس نے ان کی سلیکشن درست ثابت کر دی اور سرفراز احمد ایک نئے انداز سے سامنے آئے اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کی۔سرفراز احمد نے دو ٹیسٹ میچوں میں 335 رنز بنائے جس میں تین نصف سنچریاں اور ایک سنچری شامل ہے بدقسمتی سے سرفراز احمد دوسرے ٹیسٹ میچ میں فنش نہ کر سکے اور میچ ڈرا کی طرف چلا گیا۔


سرفراز احمد کی ٹیسٹ ٹیم میں شاندار واپسی پر شائقین کرکٹ اور قومی کھلاڑیوں سمیت سابق کرکٹرز نے بھی ان کی تعریف کی اور اب سرحد پار بھی سرفراز احمد کی تعریفیں ہونے لگیں۔ بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے سرفراز احمد کو سنچری بنانے پر تعریف کی۔

ایشون نے لکھا کہ ’میں نے ابھی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے اختتامی لمحات دیکھے، حقیقی معنوں میں غیر معمولی میچ تھا، سرفراز احمد آپ بہت اچھا کھیلے۔‘





Karachi (Web Desk) The Test series between Pakistan and New Zealand was drawn but Sarfraz Ahmed's performance proved his selection right and Sarfraz Ahmed came out with a new style and batted with the best strike rate in Test cricket. Sarfraz Ahmed scored 335 runs in two test matches which included three half-centuries and one century.



Cricket fans and former cricketers including national players also praised Sarfaraz Ahmed for his brilliant return to the Test team and now Sarfraz Ahmed is also being praised across the border. Indian spinner Ravichandran Ashwin praised Sarfaraz Ahmed for scoring a century.

Ashwin wrote that 'I just watched the closing moments of the Pakistan vs New Zealand test match, a truly extraordinary match, Sarfraz Ahmed, you played very well.'


20 views0 comments
bottom of page