top of page
  • Writer's picture24newspk

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے میچ سے پہلے پاکستان سے معافی مانگ لی، ویڈیو دیکھیں


ویب ڈیسک (24نیوز پی کے)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کامیچ آج کھیلا جائے گا اس میچ کا پاکستانی عوام کو بے چینی سے انتظار ہے. نیوزی لینڈ کے کپتان نے پاکستان سے دورہ ملتوی ہونے پر معافی مانگی ہے.نیوزی لینڈ بورڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا نیوزی لینڈ حکومت کی ایڈوائس پر دورہ ختم کیا گیا تھا۔اور ان کا کہنا تھا کہ دورہ ملتوی ہونے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور شائقین کرکٹ مایوس ہوئے تھے۔ تاہم کپتان کین ولیمسن نے پاکستان سے مقزرت کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوبارہ اچھے تعلقات قائم ہوں گے۔.آپ کو بتاتے چلیں کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم سیکیورٹی کی وجہ بنا کے پاکستان کا دورہ ملتوی کر کے چلی گئی تھی جس سے پاکستان کی کرکٹ پر برا اثر پڑا ہے حالانکہ پاکستان نے ان فول پروف سیکیورٹی فراہم کی تھی.


43 views0 comments
bottom of page