• 24newspk

ورلڈکپ کے کاؤنٹ ڈاؤن پوسٹر میں بابر اعظم اور رضوان کی کمی کھٹکنے لگی

Updated: Jul 14

ICC T20 world cup 2022 ,Babar Azam and Rizwan two legends are missing in Countdown poster.

لاہور(24 نیوز پی کے) ٹی 20 ورلڈ کپ رواں سال آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا،انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی20 ورلڈکپ کے کاؤنٹ ڈاؤن پوسٹر جارری کیا ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان اور رینکنگ میں پہلے نمبر پر برجمان بابراعظم اور نمبر ٹو محمد رضوان کی کمی کھٹکنے لگی۔

میگا ایونٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں 100 دن باقی رہ جانے پرآسٹریلیا کے شہر میلبورن میں تقریب کے ساتھ ٹرافی ٹور کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔آئی سی سی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بھی تصاویر اور پیغامات جاری کیے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئرکیے گئے جس میں ہر ٹیم کے کھلاڑیوں کی تصاویر لگائی ہیں ۔آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ پوسٹر میں آسٹریلیا کے آلراؤنڈر گلین میکسویل،افغانستان سے راشد خان،بنگلادیش سے شکیب الحسن اور پاکستان سے شاہین شاہ آفریدی بھارت سے ویرات کوہلی سمیت کرکٹرز موجود ہیں۔

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی جو آؤٹ آف فارم ہیں جن کوان پرفارمنس نہ ہو نے کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 میچ سے بھی ڈراپ کر دیا تھا ان کو بھی پوسٹر میں شامل کیا گیا ہے۔ آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کو بھارت نے انگلینڈ کیخلاف گزشتہ ٹی20 میچ سے ہی ڈراپ کردیا تھا۔شائقین کرکٹ ون ڈے اور ٹی 20 کے نمبر ون بلے باز بابر اعظم کو ڈھونڈتے رہے۔ٹی 20 رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان جو ٹاپ ٹو پوزیشنز پر ہیں ان کو شامل نہیں کیا گیا جس پر شائقین نے تنقید کی ہے۔




ICC T20 world cup 2022 ,Babar Azam and Rizwan two legends are missing in Countdown poster.


LAHORE: The International Cricket Council (ICC) has released a countdown poster for the T20 World Cup, which will be played in Australia this year. Captain Babar Azam and No. 2 Muhammad Rizwan began to lose.


With 100 days left in the mega event ICC World T20, the trophy tour has also started with a ceremony in Melbourne, Australia. The ICC has also released pictures and messages on the social networking website Twitter. The poster, released by the ICC, features Australian all-rounder Glenn Maxwell, Rashid Khan from Afghanistan, Shakib Al Hasan from Bangladesh and Pakistan from Pakistan. Shaheen Shah Afridi There are cricketers from India including Virat Kohli.



Indian batsman Virat Kohli, who is out of form and was dropped from the T20 match against England due to lack of performances, has also been included in the poster. Out-of-form Virat Kohli was dropped by India from the last T20 match against England. Fans kept looking for Babar Azam, the number one batsman in ODI and T20 cricket. However, they have not been included, which has been criticized by fans.



3,819 views0 comments