top of page
  • Writer's picture24newspk

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےلئے غیر ملکی کوچ تیعینات




ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم لے لئے غیر ملکی کوچز تعینات کر دیے گئے. ورلڈ ٹی 20 کے لئے سابق آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن اور سابق ساوتھ افریقی کھلاڑی ورنر فیلینڈر کو پاکستانی ٹیم کا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ،


امید ہے ٹی 20 ورلڈ کپ میں یہ دونوں کوچز ٹیم کو جارحانہ حکمت عملی اپنانے میں اہم کردار ادا کریں گے، نو منتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیم کی سلیکشن ٹھیک ہوئی ہے اور ہمیں اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے. اگر ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہی‍ں بھی ہوتی تو کوئی بات نہیں مستقبل کے لئے ہمیں ایسے فیصلے کرنے پڑیں گے



35 views0 comments
bottom of page