• 24newspk

وزیراعظم شہبازشریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فون


اسلام آباد (24 نیوز پی کے) شہباز شریف نے پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کو ترک صدر نے منتخب ہونے پر مبارک دی


ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں۔یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات میں مزیدمضبوطی آئے گی۔


وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ترکی بااعتماد بھائی ہیں، دونوں کے تعلقات میں مزید قربت لانا چاہتے ہیں ،وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیلی فون کرنے اور مبارکباد پر صدر اردوان کا شکریہ ادا کیا، نیک تمناﺅں کا اظہار کیا

5 views0 comments