• 24News pk

وزیراعظم عمران خان سے مصر کے سفیر طارق داہروگ کی ملاقات


اسلام آباد۔3فروری (24 نیوز پی کے-اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں عرب جمہوریہ مصر کے سفیر طارق داہروگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان اور مصر کے درمیان اعلیٰ سطح کے وفود کےدوروں،تجارت ،معیشت ،تعلیم اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

5 views0 comments

Subscribe to 24Newspk

Its all about urdu news

  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2021 by 24newspk.com all rights reserved