• 24News pk

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر پارٹی رہنماﺅں کی ملاقات


اسلام آباد ۔ 2 ستمبر : وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر پارٹی رہنماﺅں نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے اجلاس میں پارلیمانی اور قانون سازی سے متعلقہ امور پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر تعلیم شفقت محمود، وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور مشیر برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر بھی اجلاس میں شریک تھے۔



5 views

Drop Me a Line, Let Me Know What You Think

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved