• 24newspk

وسیم اکرم کی نسیم شاہ کو تھپکیاں اور جپھی، ویڈیو وائرل


24 نیوز پی کے:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے افغانستان کے خلاف نسیم شاہ کو بہترین کھیل پیش کرنے پر داد دی۔سوشل میڈیا پر لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم کی دنیائے کرکٹ میں اُبھرتے کھلاڑی نسیم شاہ کو شاباشی دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم نسیم شاہ کو اپنی جانب بلا کر ناصرف کندھے پر تھپکیاں دے رہے ہیں بلکہ اس دوران جپھی بھی دی ہے۔دوسری جانب اپنے ایک ٹوئٹ میں وسیم اکرم نے پاکستان کو افغانستان کے خلاف ناقابلِ یقین جیت کے بعد مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ کیا کھیل تھا، میں نسیم شاہ سے اتنی چھوٹی عمر میں اتنے سنسنی خیز اختتام کی توقع نہیں کر رہا تھا! نوجوان نسیم شاہ نے کتنے زبردست چھکے لگائے۔



انہوں نے ماضی میں جھانکتے ہوئے مزید لکھا کہ میں اس ٹیم کا حصہ تھا جب جاوید میانداد نے آخری گیند پر چھکا لگایا تھا، 26 سال بعد آج میں نے آخری اوور میں دو چھکے دیکھے ہیں۔


24Newspk:Former player of national cricket team, Sultan of Swing Wasim Akram praised Naseem Shah for his excellent performance against Afghanistan. On social media, legendary player Wasim Akram's emerging players in the world of cricket congratulated Naseem Shah. The video has gone viral.



In the video, it can be seen that Wasim Akram called Naseem Shah to his side and patted him on the shoulder, but also gave him a hug. Congratulating what a game it was, I was not expecting such a sensational finish from Naseem Shah at such a young age! What a great sixes young Naseem Shah hit.


Looking back, he further wrote that I was part of the team when Javed Miandad hit a six on the last ball, 26 years later today I have seen two sixes in the last over.


15 views0 comments