top of page
  • Writer's picture24newspk

وقار یونس کے والد کی نماز جنازہ کے دوران ایک شخص کی خوب دھلائی ،کیا کر رہا تھا ؟ جانئیے


لاہور (کرکٹ نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتا ن اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔اس موقع پر ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب ایک شخص موبائل چوری کرتے پکڑا گیا اور سکی صحیح دھلائی کی گئی اس کے بعد وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہو گیا۔


تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور قومی ٹیم کے بؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد پچھلے دنوں انتقال کرگئے تھے ان کی نماز جنازہ لاہور کے کیلوری گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔اس دوران ایک شخص موباءل چوری کرتے ہوئے پکرا گیا جس کی دھلائی کی گئی اور وہ مار کھانے کے بعد وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔

وقار یونس کے والد کے جنازے میں ان کے رشنہ داروں کے علاوہ کرکٹرز اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔کرکٹرز میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق ،مشتاق احمد،سابق کپتان انضمام الحق،محمد یوسف،محمد عباس ،کامران اککمل،اعزاز چیمہ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی جن میں شاہد اسلم،رضا راشد،جنید ضیا شامل تھے۔


75 views0 comments
bottom of page