24newspk
ویرات کوہلی بابر اعظم کو دیکھتے ہی کیسے ہاتھ ملانے چلے گئے! ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) ایشیا کپ 2022 کا آغاز 27 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا پاکستان اور بھارت کا ہو گا۔ایشیا کپ کی ٹیمیں دبئی میں پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم اور ویرات کوہلی دونوں کی کھلاڑی اور ان کی ٹیمیں دبئی میں ایشیا کپ کے لئے دبئی میں موجود ہیں۔بی سی سی آئی کی ویڈیو میں ویرات کوہلی کو بابر اعظم سے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔’
ویڈیو اور تصاویروں کو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا جا رہا ہے اور خوب پسند بھی کیا جا رہا ہے یہاں تک کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی دونوں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں 28 اگست کو ایشیا کپ میں آمنے سامنے ہوں گی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ بحال نہیں ہوئی دونوں ٹیمیں صرف آئی سی سی ایونٹ میں آمنے سامنے ہوتے ہیں ۔آخری دفعہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں مد مقابل ہوئے تھے جس میں پاکستان نے پہلی دفعہ ورلڈ کپ میں شکست دی تھی۔
WebDesk (24 News PK) Asia Cup 2022 is starting from August 27. The big match of the Asia Cup will be between Pakistan and India. The teams of the Asia Cup have arrived in Dubai. According to the details, Babar Azam and Virat Both Kohli's players and their teams are in Dubai for the Asia Cup. Virat Kohli can be seen meeting Babar Azam in the BCCI video.
The videos and pictures are being shared and liked a lot on social media, even Babar Azam and Virat Kohli are top trends on social media. It should be noted that both the teams will play in the Asia Cup on August 28. It will be face-to-face. Cricket has not been restored between Pakistan and India. Both teams only face each other in ICC events. The last time they met was in the T20 World Cup in which Pakistan lost for the first time in the World Cup. .