• 24newspk

ویرات کوہلی نے پاکستان کے منہ سے میچ چھین لیا!سنسنی خیز میچ کے آخری اوور میں پاکستان کو شکست


24نیوز پی کے: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ابتداء میں بھارتی بالرز نے پاکستان کے دونوں اوپنرز کو جلد ٹھکانے لگادیا تھا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز اسکور کیے، قومی ٹیم کی جانب سے افتخار احمد نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 35 گیندوں پر 4 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 51 رنز کی اننگز کھیلی۔

دیگر بلےبازوں میں کپتان بابراعظم صفر، محمد رضوان 4، شاداب خان 5، حیدر علی 2، محمد نواز 9، آصف علی 2، شاہین آفریدی 16 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان کے لیے شان مسعود نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور 52 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے ارشدیب اور ہاردک پانڈیا نے 3، 3 جبکہ محمد شامی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، اوپنر کے ایل راہول اور روہت شرما جلد وکٹیں گنوا بیٹھے تھے، دونوں نے بالترتیب 4، 4 رنز اسکور کیے جبکہ دوسرے اینڈ پر کوہلی اور پانڈیا نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔ ویرات کوہلی نے 53 گیندوں پر 82 جبکہ ہاردک پانڈیا 40 رنز بناکر نمایاں رہے تاہم ٹیم کو جیت کے دلانے میں ناکام رہے۔ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور محمد نواز نے 2،2 جبکہ نسیم شاہ ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے، قومی ٹیم کے لیڈنگ پیسر شاہین آفریدی کوئی وکٹ نہ لے سکے۔


24Newspk:In the fourth high-voltage match of the Super 12 stage of the T20 World Cup, India defeated Pakistan by 4 wickets after a thrilling encounter. In the match being played in Melbourne, Indian captain Rohit Sharma won the toss and decided to field first. Playing first, Pakistan scored 159 runs for the loss of 9 wickets in the allotted 20 overs. Iftikhar Ahmed played an aggressive game on behalf of the national team and played an innings of 51 runs off 35 balls with the help of 4 sixes and 2 fours.



Among the other batsmen, captain Babar Azam Safar, Muhammad Rizwan 4, Shadab Khan 5, Haider Ali 2, Muhammad Nawaz 9, Asif Ali 2, Shaheen Afridi stood out by scoring 16 runs. For Pakistan, Shan Masood played a responsible game and scored 52 runs. For India, Arshadib and Hardik Pandya took 3, 3 while Mohammad Shami took one wicket.



In pursuit of the target, the Indian team did not start well, opener KL Rahul and Rohit Sharma lost early wickets, both scored 4 and 4 runs respectively while Kohli and Pandya played a responsible innings at the other end. Virat Kohli scored 82 off 53 balls while Hardik Pandya scored 40 runs but failed to lead the team to victory. On behalf of Pakistan, Haris Rauf and Mohammad Nawaz took 2, 2 while Naseem Shah managed to get one wicket, national team's leading pacer Shaheen Afridi could not take any wicket.

7 views0 comments