• 24News pk

پاکستانی عوام کو یومِ آزادی مبارکباد،ملک شہزاد اعوان



ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے اندورن اور بیرون ملک میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد۔


علامہ اقبال نے مسلمانوں کی الگ ریاست کا جو خواب دیکھا وہ قائد اعظم محمد علی جناح نے حقیقت کر دکھایا۔

آزادی کی قدر و قیمت بھارت میں مقیم مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں سے معلوم کریں۔


پاکستان وہ واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا اور پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ بھی یقینی ہے۔

پاکستان میں بسنے والی تمام قوموں کو انکی ثقافت اور تہذیب کے ساتھ آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔


وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان ایک مضبوط اور مستحکم ریاست بننے جارہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان کو دنیا نے اس عزت سے نوازا جو آج سے پہلے پاکستان کو نہیں ملی۔


علامہ اقبال نے ملک پاکستان کے لیے جو خواب دیکھا اس خواب کو مکمل اور حقیقی روپ وزیراعظم عمران خان نے دینا ہے۔

Drop Me a Line, Let Me Know What You Think

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved