• 24newspk

“پاکستانی میڈیا اپنے کھلاڑیوں سے بہت بے رحمی سے پیش آتا ہے” انگلینڈکے کپتان معین علی کا بیان وائرل


24 نیوز پی کے: پاکستان اور انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا گیا تھا جس میں پاکستان نے انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے کر 2-2 سے سیریز برابر کر دی، حارث رؤف نے 19ویں اوور میں شاندار بولنگ کر کے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔


اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی ٹیم میں کچھ مسائل ہیں کبھی مڈل آڈر فیل ہو جاتا ہے تو کبھی بولنگ میں کافی رنز پڑتے ہیں یا اوپنرز پر بھی کافی تنقید کی جاتی ہے اسی پر معین علی نے بھی بات کی اور کہا ہے کہ میرے خیال میں پاکستانی کھلاڑیوں پر کافی تنقید کی جارتی ہے اور میڈیا ان سے کافی سختی سے پیش آتا ہے لیکن پاکستان کے پاس کافی اچھے کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم کافی اچھی ہے اور انہوں نے ہمیں ہرا کر سیریز برابر کی ہے پاکستان کا پیس اٹیک کافی اچھا ہے لیکن ان کی اصل طاقت ان کی اوپننگ جوڑی میں ہے وہ ہمیشہ ہی رنز کرتے ہیں ہماری ٹیم نے کافی اچھی کرکٹ کھیلی ہے ہیری بروک اور بین ڈکٹ نے بھی کافی اچھی پرفامنس دی ہمیں جیتنا چاہیے تھا لیکن سیریز کے لئے اچھا ہے کہ ہم 2-2 سے برابر ہو گئے۔

24Newspk: The fourth match of Pakistan and England T20 series was played yesterday in which Pakistan defeated England by 3 runs to level the series at 2-2. He played an important role in the victory.


There is no doubt that there are some problems in the Pakistan team, sometimes the middle order fails, sometimes there are too many runs in the bowling or there is a lot of criticism on the openers. I think there is a lot of criticism on Pakistani players and the media treats them very harshly, but Pakistan has a lot of good players.

He added that our team is quite good and they have beaten us to level the series. Pakistan's pace attack is quite good but their real strength is in their opening pair. They always score runs. Our team has played very good cricket. Harry Brook and Ben Duckett also played well, we should have won but it's good for the series that we drew 2-2.



24 views0 comments