• 24newspk

پاکستانی کھلاڑی کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال لے جایا گیا، تشویشناک خبر!


24 نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال لے جایا گیا ہے۔

ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق حیدر علی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ حیدر علی رات میں اسپتال میں رہیں گے، جہاں ان کا چیک اپ ہو گا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسکواڈ کل ہوٹل میں آرام کرے گا۔



آپ کو بتاتے چلیں کہ کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی کر سیریز 3-3 سے برابر کر دی،سیریز کا آخری ٹی20 میچ کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔


24Newspk: The young batsman of the Pakistan cricket team Haider Ali fell ill, he has been taken to the hospital.



According to the spokesperson of the Pakistan team, Haider Ali was taken to the hospital due to his unwell condition. The spokesman further said that Haider Ali will stay overnight in the hospital, where he will be checked up. The spokesman said that the Pakistani squad will rest in the hotel tomorrow.



Let us tell you that in the sixth match played between Pakistan and England yesterday, England defeated Pakistan by eight wickets and leveled the series at 3-3. The last T20 match of the series will be played on Sunday.

50 views0 comments