top of page
  • 24newspk

پاکستان اور انگلینڈکے درمیان آخری ٹیسٹ میچ شروع، قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں


کراچی(24 نیوز پی کے) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ آج کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے بتایا ہے کہ قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں ،وسیم جونئیر پاکستان کے لئے ڈیبیو کریں گے۔قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کی جگہ شان مسعود کو موقع دیا گیا ہے،ان کے علاوہ نعمان علی اور اظہر علی واپسی ہوئی ہے۔اظہر علی اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھیلیں گے۔

انگلینڈ ٹیم کپتان بین اسٹوکس کاکہناتھا کہ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنا چاہتے تھے ریحان احمد کو پہلا ٹیسٹ کھیلا رہے ہیں ،جیمز اینڈرسن کو آرام دیا گیا ہے ،ان کاکہناتھا کہ پہلی ترجیح ہے کہ سیریز تین صفر سے جیتیں ،ریحان احمد کو انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ کیپ دی گئی ،18 سال کے ریحان احمد انگلینڈ کے کم عمر ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی بن گئے ،انگلش ٹیم کےسابق کپتان ناصر حسین نے ریحان احمد کو ٹیسٹ کیپ دی ،ریحان احمد کو ٹیسٹ کیپ دیتے وقت ان کے والد نعیم بھی سٹیڈیم میں موجودہیں۔


Karachi (24 News PK) The last Test match of the three-Test series between Pakistan and England is being played in Karachi today. Pakistan has won the toss and decided to bat first.

National team captain Babar Azam has said that 4 changes have been made in the national team, Wasim Jr. will make his debut for Pakistan. Shaan Masood has been given a chance in place of national team opener Imamul Haq, besides Noman Ali and Azhar Ali. Azhar Ali will play the last Test of his career.


England team captain Ben Stokes said that he wanted to win the toss and bat. Rehan Ahmed is playing the first test. James Anderson has been rested. The cap was given, 18-year-old Rehan Ahmed became England's youngest Test debutant, former English team captain Nasir Hussain gave the test cap to Rehan Ahmed, his father Naeem was also present in the stadium while giving the test cap to Rehan Ahmed. .

18 views0 comments
bottom of page