24newspk
پاکستان اور انگلینڈ اور کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔

ویب ڈیسک (کرکٹ نیوز پی کے) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جا ئے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:15 بجے شروع ہوا۔انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے
پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں اور انگلینڈ ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں۔پاکستان ٹیم شامل دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم کپتان،فخر زمان،محمد حفیظ،شعیب ملک،محمد رضوان ،افتخار احمد ،شاداب خان،عماد وسیم ،محمد عامر ،شاہین شاہ آفریدی ،اور حارث رؤف شامل ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نظر ہو گیا تھا۔ انگلینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-1 سے پہلے ہی اپنے نام کر رکھی ہے ۔