top of page
  • Writer's picture24newspk

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ جاری ، کون سے گیارہ کھلاڑی میچ کھیل رہے ہیں ؟


اسلام آباد(کرکٹ نیوز پی کے) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہےْپاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تٖصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیموں کےدرمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان نے زمبابوے کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں اور زمبابوے ٹیم کی قیادت چھامونوروا چھیبابا کر رہے ہیں ۔پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں آج کا میچ کھیل رہی ہے جبکہ دوسرے کھلاڑیوں میں شامل عابد علی ،ارث سہیل، افتخار احمد،عماد وسیم،محمد رضوان،فہیم اشرف،وہاب ریاض،شاہین شاہ آفریدی اور ارث رؤف شامل ہیں ۔

زمبابوے ٹیم کی قیادت چھامونوروا چھیبابا میں کھیل رہی ہے جبکہ دیگر کھیلاڑیوں میں ریال برل،سکندر رضا،برائن چھارل،کریگ اروین،ویزلی مادھیویر،وینگٹن مساکاز، کارل مومبار،ریجپونڈ موتمبانی،بلیسنگ موزارابانی اور رچرڈ اینگراوا شامل ہیں

84 views0 comments
bottom of page