top of page
  • Writer's picture24newspk

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ لائیو دیکھیں


کرکٹ نیوز پی کے: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان نے زمبابوے کو جیتنے کے لئے 289 رنز کا حدف دیا ہے ۔پاکستان کی طرف سے حارث سہیل 71 اور امام الحق 58 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے۔زمباوے کی حدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔


107 views0 comments
bottom of page