• 24newspk

پاکستان ایک صورت میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل سکتا ہے،جانئیے کیسے؟



ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) پاکستان کے پاس اب بھی موقع ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلے۔

نیوز لینڈ ،انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور بنگلادیش تو باہر ہو چکے ہیں پوانٹس ٹیبل کو دیکھ کر۔ جنوبی افریقہ اس وقت پہلے نمبر پر ہے اگے دو سیریز کھیلں گے ایک انگلینڈ کے ساتھ اور دوسرا آسٹریلیا کے ساتھ۔ ہوم سیریز نہیں تو افریقہ کے لیے یہ جیتنا بہت مشکل ہے۔ اس طرح پاکستان ، انڈیا اور آسٹریلیا میں سے کوئی دو ٹیم فائنل کھیل سکتے ہیں۔ سب کچھ انڈیا اور آسٹریلیا سیریز پر ہے۔ پاکستان اگر اگلے 5 میں سے 5 میچ جیت لیتے ہیں تو پھر ڈائریکٹ فائنل کھیلیں گے لیکن اگر اس طرح نہیں ہوتا تو پھر اس صورت میں ہم کھیل سکتے ہیں ۔۔

اگر انڈیا بنگلہ دیش کو وائٹ واش کرتے ہیں اور آسٹریلیا بھی ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ سے سارے میچز جیتتے ہیں تو اب اسکو دیکھ کر کچھ امکانات پر بات کرتے ہیں۔ اگر پاکستان 5 میں سے 4 میچز جیتتے ہیں اور ایک ڈرا ہوتا ہے تو پھر انڈیا اور آسٹریلیا کی سیریز کے کچھ بھی نتائج ہو لیکن انڈیا 3 میں سے 3 میچز نہ جیتیں بس۔ اگر پاکستان 5 میں سے 4 میچز جیتتے ہیں اور ایک ہارتے ہیں تو اس صورت میں پاکستان کے لیے بہتر ہے کہ سیریز ڈرا ہو جائے یا آسٹریلیا جیتے جیسے بھی ہو یا انڈیا 2-0 یا 2-1 سے جیتیں ۔

اگر پاکستان 5 میں سے 3 میچز جیتتے ہیں اور 2 ڈرا ہو جاتے ہیں پھر پاکستان کے لیے بہتری اسمیں ہے کہ سیریز ڈرا ہو یا آسٹریلیا جیتے اور اگر انڈیا کا دیکھنا ہو تو وہ 1-0 یا 2-1 سے قابل قبول ہے ۔ اگر پاکستان 5 میچز جیتتے ہیں ایک ڈرا اور ایک ہارتے ہیں تو اوپر جو بھی نتائج بتائے ہیں پاکستان کے حق میں ہے بس انڈیا 1-0 سے نہ جیتیں ۔


اگر پاکستان اس سے بھی کم میچز جیتتے ہیں تو پھر آسڑیلیا کو انڈیا سے زیادہ میچز جیتنےہونگے جس کے چانسز بہت کم ہے کیونکہ انڈیا کی ہوم سیریز ہے۔ بس پاکستان آگے دونوں سیریز جیتے تو انشاللہ ہم آسانی سے فائنل کھیل سکتے ہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔پاکستان سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا تھا۔




Web Desk (24News PK) Pakistan still has a chance to play the final of the World Test Championship.

New Zealand, England, West Indies, Sri Lanka and Bangladesh have been out by looking at the points table. South Africa are currently ranked number one and will play two series next, one against England and the other against Australia. It is very difficult for Africa to win this if not the home series. In this way, any two teams from Pakistan, India and Australia can play the final. Everything is on the India vs Australia series. If Pakistan wins 5 of the next 5 matches, then they will play the direct final, but if not, then we can play.



If India whitewashes Bangladesh and Australia also wins all the matches against West Indies and South Africa, now let's discuss some possibilities. If Pakistan wins 4 out of 5 matches and there is a draw, then whatever the result of the series between India and Australia, but India does not win 3 out of 3 matches. If Pakistan win 4 out of 5 matches and lose one, then it is better for Pakistan to draw the series or Australia to win either way or India to win 2-0 or 2-1.


If Pakistan win 3 out of 5 matches and draw 2 then the improvement for Pakistan is series draw or Australia win and if India wants to see then 1-0 or 2-1 is acceptable. If Pakistan wins 5 matches, draws one and loses one, then all the above mentioned results are in favor of Pakistan, just don't win India 1-0.


If Pakistan wins even less matches then Australia will have to win more matches than India which chances are very less as India has home series. If Pakistan wins both the series, inshallah we can easily play the final. Let us tell you that after the defeat in the second test match against Sri Lanka, Pakistan has moved to the fifth place in the ranking of the World Test Championship. Pakistan Sri Lanka After winning the first test match against

48 views0 comments