• 24newspk

پاکستان آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے، سری لنکن کپتان


کولمبو(24 نیوز پی کے) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی کو گال میں کھیلا جائے گا،قومی کرکٹ ٹیم کولمبو میں ہے ،سری لنکا کے کشیدہ حالات کی وجہ سے قومی ٹیم کو اس طر ح پریکٹس کرنے کا موقع نہیں ملا۔قومی ٹیم کولمبو سے گال جائے گی جہاں پریکٹس کرے گی اور دو روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے کیونکہ وہ اسپین کو زیادہ اچھا کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔


سری لنکا کے کپتان کروناتنے نے آسٹریلیا کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم کے بابراعظم بہترین فارم میں ہیں جبکہ اوپنر امام الحق اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بھی واپسی ہوئی جس سے پاکستان ٹیم کو فائدہ ہوگا۔

سری لنکن کپتان نے کہا کہ دنیش چندیمل سےکہا تھا کہ وہ ایک بڑی اننگز کے ساتھ آئیں، پچھلے کچھ سالوں سے وہ کامیاب نہیں ہوپارہے تھے لیکن آسٹریلیا کے خلاف اننگز سے انکا اعتماد بحال ہوا ہے۔


پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اب تک 55 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں جس میں سے پاکستان نے 20 ٹیسٹ میچ جیتے اور سری لنکا نے 16 میچ جیتے۔19 میچ ڈرا ہو گئے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہہلا ٹیسٹ میچ 1982 میچ کھیلا گیا تھا وہ میچ کراچی میں کھیلا گیا تھا اور پاکستان نے سری لنکا کو 204 رنز سے شکست دی تھی۔آخری ٹیسٹ میچ 2019 میں کھیلا گیا تھا یہ میچ بھی کراچی میں کھیلا گیا تھا اور پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان سات سال بعد سری لنکا کا دورہ کر رہا ہے،آخری دورہ 2015 میں ہوا تھا جہاں دوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلی گئی تھی۔



Colombo (24NewsPK) The first match of the two-Test series between Pakistan and Sri Lanka will be played in Galle on July 16. The national cricket team is in Colombo. H did not get a chance to practice. The national team will travel from Colombo to Galle to practice and play a two-day practice match. Sri Lankan captain Karunaratne says the Pakistan cricket team is a stronger opponent than Australia because they have the ability to play Spain better.



Speaking after the victory in the Cheek Test match against Australia, Sri Lankan captain Karunaratne said that the captain of the Pakistan cricket team Babar Azam is in excellent form while opener Imam-ul-Haq and league spinner Yasir Shah also returned which benefited the Pakistan team. Will be.

The Sri Lankan captain said that he had asked Dinesh Chandimal to come up with a big innings, he had not been successful for the last few years but the innings against Australia has restored his confidence.



So far 55 Test matches have been played between Pakistan and Sri Lanka out of which Pakistan has won 20 Test matches and Sri Lanka has won 16 matches. 19 matches have been drawn. The first Test match between the two teams was played in 1982. That match was played in Karachi and Pakistan defeated Sri Lanka by 204 runs. The last Test match was played in 2019. This match was also played in Karachi and Pakistan defeated Sri Lanka by 263 runs. Visiting Sri Lanka after seven years, the last tour was in 2015 where the ODI and T20 series were played between the two teams.

90 views0 comments