24newspk
پاکستان میں کرکٹ سیریز کھیلنے کا معاملہ ، چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی اعلان
Updated: Aug 9, 2020

لاہور (کرکٹ نیوز پی کے )پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے صاف صاف کہہ دیا کہ ہماری ہوم سیریز پاکستان میں کھیلیں گے یا پھر نہیں کھیلیں گے۔ہماری ہوم سیریز یوٹرل مقام پر کرکٹ سیریز نہیں ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکسان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے برطانیوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ہوم سیریز پاکستان میں ہوگی نہیں تو پھر نہیں ہوگی ہم نیوٹرل مقام پر نہیں ہوگی ۔انگلینڈ کا 2022 میں پاکستان کا دورہ نہ کرنے کا کوئی جواز نہیں لگتا۔احسان مانی نے کہا کہ پاکستان ایک پر امن ملک مہے۔
پاکستان دور کرنے والی ٹیموں کو ہم نے سرباراہ مملکت کے برابر سیکیورٹی دیتے ہیں، انہوں نے مزید بتایا کہ ابھی حالی میں ایم سی سی کے ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کرکٹ کے علاوہ گولف کھیلی تاریخی مقامات کا دورہ بھی کیا اور ریسٹورنٹس میں بھی گئے،انگلینڈ جب 2022 میں پاکستان کا دوہرہ کرے گی تب تک حالات اور بہتر ہو جائیں گے۔