top of page
  • Writer's picture24newspk

پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی


کرکٹ نیوز پی کے: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیاں تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 5 رنز سے شکست دے دی ۔پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز 1-1 برابر کر دی۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ کھیلا گیا .انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔پاکستان نے مقررہ اوورز میں 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 190 رنز بناۓ۔پاکستان کی طرف سے محمد حفیظ ٹاپ اسکورر رہے انہوں نے 86 رنز بناۓ انہوں نے اننگز میں 6 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے۔ان کے علاوہ پاکستان کی طرف سے پہلا انٹرنیشنل ٹی 20 کھیلنے والے حیدر علی 54 رنز بناکر آؤٹ ہو گ$ے انہوں نے اننگز میں 2 چھکے اور 5 چوکے شامل ہیں۔

پاکستان نے انگلینڈ کو جیتنے کے لۓ 191 رنز کا حدف دیا تو انگلینڈ کی پہلی وکٹ 1 رنز پر گر گی اس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے لگیں اور مقررہ اوورز میں انگلینڈ نے 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 185 رنز بناۓ۔انگلینڈ کی طرف سے معین علی نے 61 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے انہوں نے اپنی اننگز میں 4 چھکے اور چار چوکے شامل تھے۔پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔محمد حفیظ کو میچ کا اور سیریز کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔


34 views0 comments
bottom of page