• 24newspk

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا،ٹیم میں اہم کھلاڑی کی واپسی


راولپنڈی (24 نیوز پی کے) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے،پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے میچ 10 بجے شروع ہوا ہے۔ پہلے میچ میں نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے جس سے بولنگ اٹیک مضبوط ہوا ہے۔


ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق،عبداللہ شفیق،اظہر علی ،فواد عالم،محمد رضوان،افتخار احمد،نعمان علی،ساجد خان،شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ شامل ہیں ۔


آسٹریلیا ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کر رہے ہین جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ،عثمان خواجہ،اسٹیو سمتھ،ڈیوڈ وارنر،مارنس، ٹریس ہیوڈ،کیمرون گرین،ایلکس گیری،مچل اسٹارک، نیتھن لیان،جوش ہیزلوڈ شامل ہے۔

40 views0 comments