top of page
  • Writer's picture24newspk

پاکستان نے بھارت سے تیسری پوزیشن چھین لی


دبئی(24نیوز پی کے)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دینے کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کر کے بھارت کو پیچھے دکھیل دیا۔


آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کے میچ جیتنے کی اوسط 71.43 فیصد ہے اور 60 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔جنوبی افریقہ نے پانچ میچ جیتے اور دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔آسٹریلیا دوسرے پاکستان تیسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارت تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلا گیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے8 ٹیسٹ میچز کھیل کر 4 میں کامیابی حاصل کی، 2 میچ ڈرا ہوئے جبکہ 2 میچوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے ٹیبل پر 56 پوائنٹس ہیں۔


بھارت چوتھے نمبر پر ،ویسٹ انڈیز پانچویں نمبر پر ،سری لنکا چھٹے نمبر پر انگلینڈ ساتویں نمبر پر اور نیوزی لینڈ جو پچھلی دفعہ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتا ہو تھا وہ آٹھویں اور بنگلادیشن نویں نمبر پر ہے۔



Dubai: The International Cricket Council has released the new rankings of the World Test Championship, according to which, after defeating Sri Lanka in the first Test match, Pakistan got the third position and showed India behind.

According to the new rankings released by the ICC, South Africa has a match winning average of 71.43% and is ranked first with 60 points. South Africa has won five matches and lost two. Australia second Pakistan. is on the third place while India has moved from the third to the fourth place. Pakistan cricket team played 8 test matches and won 4, 2 matches were drawn and 2 matches were defeated. Pakistan has 56 points on the table.

India is fourth, West Indies fifth, Sri Lanka sixth, England seventh and New Zealand, who won the Test Championship last time, eighth and Bangladesh ninth.

55 views0 comments
bottom of page