24newspk
پاکستان نے ٹی20 کرکٹ میں بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا،ایسا کارنامہ کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم ہے

24نیوز پی کے: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ آج کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج دو سواں (200 )میچ کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی واحد ٹیم ہے جس نے یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے۔
پاکستان نے اپنا پہلا میچ 2006 میں انضام الحق کی قیادت میں انگلینڈ کے خلاف برسٹل انگلینڈ میں کھیلا تھا اور وہ میچ پاکستان نے 5 وکٹوں سے جیتا تھااور اس میچ میں شاہد آفریدی پہلے پاکستانی کھلاڑی تھےجنہوں نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا تھا۔پاکستان نے 122 میچوں میں فتح حاصل کی ہے جبکہ 72 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پانچ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے۔
دوسری ٹیموں میں بھارت نے181 میچ کھیلے اور 118 میچ جیتے اور 58 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور پانچ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔ویسٹ انڈیز نے 171 میچ کھیلے اور 72 میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ 89 میچوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور دس میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔ نیوزی لینڈنے 170 میچ کھیلے اور 89 میچ جیتے جبکہ 77 میچ ہارےاور چار میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔سری لنکا نے165 میچ کھیلےاور 75 میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ 88 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور دو میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔

24 News PK: The fourth T20 match between Pakistan and England is being played in Karachi today. Pakistan cricket team will play two hundredth (200) match today. Pakistan cricket team is the only team in the world that has accomplished this feat. .
Pakistan played its first match in 2006 under the leadership of Inzamam-ul-Haq against England in Bristol England and that match was won by Pakistan by 5 wickets and in this match Shahid Afridi was the first Pakistani player to win the man of the match award. Pakistan have won 122 matches while facing defeat in 72 matches.
Among the other teams, India played 181 matches and won 118 matches and lost 58 matches and five matches ended without a result. West Indies played 171 matches and won 72 matches while losing 89 matches. faced and ten matches ended without a result. New Zealand played 170 matches and won 89 matches while losing 77 matches and four matches ended in a draw. Sri Lanka played 165 matches and won 75 matches while losing 88 matches and two matches without a result. are finished
