top of page
  • Writer's picture24newspk

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کشمیر پریمئر لیگ کے بارے میں اہم فیصلہ


ویب ڈیسک ( 24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیر لیگ کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا ، پاکستان کے سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو کھیلنے سے منہ کردیا- کشمیر پریمئر لیگ کا میلا سجنے کو تیار ہی تھا لیکن پی سی بی نے ایک بڑی رکاوٹ کھری کردی! پی سی بی نے تمام سینٹرل کنٹریکٹیٹ کھلاڑیوں کو لیگ میں حصہ لینے سے روک دیا – کچھ کھلاڑی تو ویسٹ انڈیز میں ہیں البتہ پی سی بی نے باقیوں کو بھی منع کردیا تاہم اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی –

کے پی ایل کی انتظامیہ نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں کیونکہ لیگ کی کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کی شدید ضرورت ہے –لیگ میں شاداب خان، محمد حفیظ، فخر زمان، حسن علی نے حصہ لینا تھا-شیڈول کے مطابق لیگ کا آغاز 6 اگست سے یونا ہے اور 16 اگست تک میلا جاری رہے گا- مظفرآباد لیگ کی میزبانی کرے گا-


بھارت نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ کشمیر پریمئر لیگ میں حصہ لیں گے تو ان کو بھارت میں داخل ہونے کی بھی اجازت نہیں ہوگی بات وہاں تک نہیں رکی تو بھارت نے پاکستان کو بھی دھمکی دے دی کہ اگر ان کے کھلاڑی کشمیر پریمئر لیگ کھیلیں گے تو بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ میچ نہیں کھیلے گا۔



16 views0 comments
bottom of page