24newspk
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کرکٹ میں 1973 سے اب تک کی کارکردگی،کتنےمیچ جیتے اور کتنے میچ ہارے؟
Updated: Jul 16, 2022

24 نیوز پی کے: کرکٹ کھیل پاکستان میں بے حد مقبول ہے۔پاکستانی کرکٹ کو بہت پسند کرتے ہیں ۔یہاں کرکٹ بہت کھیلی اور دیکھی جاتی ہے ۔پاکستان میں کرکٹ کراچی سے خیبر تک ،پہاڑوں سے لے لیکر ریگستانوں تک دیکھی جاتی ہے اور کھیلی جاتی ہے۔پاکستانی عوام کرکٹرز سے بہت محبت کرتے ہیں ۔قومی کرکٹ ٹیم کو شاہین کا لقب دیا گیا ہے۔بچوں سے لے کر بڑوں تک سب کرکٹ کے دیوانے ہیں ۔جب پاکستان کرکٹ ٹیم اچھا کھیلتی ہے تو پاکستان میں لوگ خوشیاں مناتے ہیں اور جب ہار جاتی ہے تو جذباتی بھی بہت ہیں ۔
1992 کے ورلڈ کپ کا فائنل ہو ، 2009 کا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل یا پاکستان کا 2017 کا چمپئنز ٹرافی کا فائنل ہو یا روایتی حریف بھارت کے ساتھ میچ ہو پاکستان کے سینما ہال ہوں یا بڑی بڑی فوڈ اسٹریٹس ہوں بڑی بڑی بلڈنگز ہوں لوگ بڑی اسکرین کا اہتمام کرتے ہیں اور میچ دیکھتے ہیں ۔سڑکیں سن سان ہو جاتی ہیں اتنا پسند کرتے ہیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں ۔
پاکستان نے 2000 میں ایشیا کپ جیت کر ورلڈ کپ کی شکست کو بھلانے کی کوشش کی تھی۔اس کے بعد 2003 اور 2007 کے ورلڈ کپ میں پاکستان پہلے راؤنڈ میں ہی تورنامنٹ سے باہر ہوگیا تھا ۔2011 مکے ورلڈ کپ میں پاکستان بہت اچھا کھیلا لیکن سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت سے ہار گیا تھا۔پاکستان نے 2012 میں ایشیا کپ کے فائنل میں بنگادیش کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 2015 7 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کو کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔2017 مین پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو فائنل مین چمپئنز ٹرافی میں شکست دے کر ٹراافی اپنے نام کر لی تھی ۔ 2019 میں پاکستان سیمی فائنل تک نہیں پہنچ سکا تھا۔
اب بات کرتے ہیں کہ پاکستان نے کس ملک کے خلاف کتنے ون ڈے میچ جتیے اور کتنے ہارے؟پاکستان نے سب سے زیادہ سری لنکا کے خلاف میچ کھیلے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان 155 میچ کھیلے گئے جن میں سے 92 میچ پاکستان نے جیتے اور 58 میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور ایک میچ ٹائی اور 5 میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔دوسری ٹیموں کی بات کریں تو سب سے بات کرتے ہیں آسٹریلیا کی،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 107 ون ڈے میچ کھیلے گئے جن میں سے پاکستان 34 میچ جیتے اور 69 میچوں میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایک میچ ٹائی اور تین میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔بنگلادیش کے خلاف 37 میچ کھیلے جن میں سے 32 میں کامیابی ہوئی اور 5 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔انگلینڈ کے خلاف91 ون ڈے میچ کھیلے گئے جن میں سے 32 پاکستان نے جیتے جبکہ 56 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور 3 میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔
روایتی حریف بھارت کی بات کریں تو پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک 132 ون ڈے میچ کھیلے گئے ہیں،جن میں سے پاکستان نے 73 میچ جیتے اور 55 میچوں میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور 4 میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 107 میچ کھیلے گئے ،پاکستان نے 55 میچ جیتے اور 48 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایک میچ ٹائی ہو گیا اور تین میچ بغیر کسی نتیجے کے بغیرختم ہو گئے ۔جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان نے82 میچ کھیلے جن میں سے پاکستان نے 30 میچ جیتے اور 51 میچوں میں ناکامی ہوئی اور ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے رمیان 137 میچ کھیلے گئے جس میں سے 63 پاکستان نے جیتے اور 71 میچوں میں پاکستان کو شکست ہوئی جبکہ تین میچ ٹائی ہو گئے ۔
زمبابوے اور پاکستان کے درمیان اب تک 62 میچ کھیلے گئے جن میں سے پاکستان نے 54 میچ جیتے اور 4 میچوں میں پاکستان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور2 میچ ٹائی جبکہ دو میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔افغانستان کے خلاف پاکستان نے 4 میچ کھیلے اور چاروں میچوں میں پاکستان کو کامیابی حاصل ہوئی۔کینیڈا کے خلاف 2 میچ کھیلے گئے دونوں میچ پاکستان نے جیتے۔کینیا اور پاکستان کے درمیان 6 میچ کھیلے گئے ،پاکستان نے 6 میچ جیتے۔ہانگ کانگ،نیدرلینڈ،یو اے ای اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف پاکستان نے تین تین میچ کھیلے اور سارے میچ اپنے نام کر لیے۔نمیبیا کے خلاف ایک میچ کھیلا اور اس میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی۔
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کاکردگی جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی 1952 سے ستمبر 2020 تک کی ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی کیا رہی ؟جانئیے
24 News PK: The game of cricket is very popular in Pakistan. Pakistanis love cricket very much. Cricket is played and watched a lot here. Cricket is seen and played in Pakistan from Karachi to Khyber, from the mountains to the deserts. Pakistani people love cricketers very much. The national cricket team is given the title of Shaheen. Everyone from children to adults are crazy about cricket. When Pakistan cricket team plays well, people in Pakistan celebrate and celebrate. When you lose, there are many emotions.
Be it the 1992 World Cup final, the 2009 T20 World Cup final or Pakistan's 2017 Champions Trophy final or a match with arch-rival India, Pakistan's cinema halls or big food streets, big buildings, people. They organize a big screen and watch the match. The streets become quiet. They love it so much and support their team.
Pakistan tried to forget the defeat of the World Cup by winning the Asia Cup in 2000. After that, in the World Cup of 2003 and 2007, Pakistan was out of the tournament in the first round. In the 2011 Mecca World Cup, Pakistan played very well, but In the semi-finals, they lost to arch-rivals India. In 2012, Pakistan won the title by defeating Bangladesh in the final of the Asia Cup. In the 2015 7 World Cup, Pakistan had to face a defeat against Australia in the quarter-finals. In 2017, Pakistan won the Champions Trophy by defeating the arch-rivals India in the final. In 2019, Pakistan could not reach the semi-finals.
Now let's talk about how many ODI matches Pakistan won and how many lost against which country? Pakistan played the most matches against Sri Lanka. 155 matches were played between the two teams, out of which Pakistan won 92 matches and Pakistan lost 58. Pakistan faced defeat and one match was tied and 5 matches ended without any result. Talking about other teams, we are talking about Australia, 107 ODI matches have been played between Pakistan and Australia so far. Out of which Pakistan won 34 matches and lost 69 matches while one match was tied and three matches ended without any result. 37 matches were played against Bangladesh out of which 32 were won and 5 were lost. 91 ODI matches were played against England, out of which Pakistan won 32, while 56 were defeated and 3 matches ended without any result.
Talking about the traditional rival India, 132 ODI matches have been played between Pakistan and India so far, of which Pakistan has won 73 matches and Pakistan has faced defeat in 55 matches and 4 matches ended without any result. Done. 107 matches were played against New Zealand, Pakistan won 55 matches and lost 48 matches while one match was tied and three matches ended without any result. Pakistan played 82 matches against South Africa out of which Pakistan won 30 matches and failed in 51 matches and one match ended without any result. 137 matches were played between West Indies and Pakistan, out of which Pakistan won 63 matches and Pakistan lost 71 matches while three matches were lost. Tied.
So far 62 matches have been played between Zimbabwe and Pakistan, out of which Pakistan won 54 matches and Pakistan faced failure in 4 matches and 2 matches were tied while two matches ended without any result. Pakistan won 4 matches against Afghanistan. Matches played and Pakistan won in all four matches. 2 matches played against Canada, Pakistan won both matches. 6 matches were played between Kenya and Pakistan, Pakistan won 6 matches. Hong Kong, Netherlands, UAE and Pakistan played three matches against Scotland and won all the matches. Pakistan played one match against Namibia and won it.