24newspk
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو سابق اسٹار کھلاڑی بھی سری لنکن پریمیر لیگ کا حصہ ہونگے

ویب ڈیسک:(کرکٹ نیوز پی کے) سری لنکن پریمیر لیگ 2020 میں پاکستان کرکٹ کے بڑے نام شامل ہو نگے جن میں شاہد اآفریدی ،سرفراز احمد اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں ۔دنیا ۓ کرکٹ کے بڑےت نام اس لیگ کو چار چاند لگانے کے لۓ تیا رہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکن پریمی$ر لیگ کو کامیاب بنانے والے ادارے انووینیوٹیو پروڈکشن گروپ کے چیف انیل موہن نے تصدیق کی ہے پاکستان کے سپر اسٹارز وسیم اکرم اور شعیب اختر لیگ کو مشہور کرنے کے لۓ بطور مینٹور بننے کے لۓ تیار ہیں ان کے علاوہ برا$ن لارا ،سر ووین رچرڈ بھ ایل پی ایل کا حصہ ہونگے
ان کا مزید کہنا تھا کہ سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا بھی رابطہ کرنے میں مصروف ہیں امید ہے جلد ان سے بھی رابطہ ہو جاۓ گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت سے بھی سابق کرکٹرز شامل ہونے کی نوید سناٰئی کہ سابق کرکٹرز میں عرفا ن پٹھان ، مناف پٹیل،اور یوسف پٹھان اور پروین کمار لیگ کا حصہ بننے کے لئے راضی ہو گئے،یووراج سنگھ بھی شریک ہونگے۔