top of page
  • Writer's picture24newspk

پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں، جب کپتانی چھوڑ کر جاؤں گا تو دنیا مجھے۔۔ کپتان

بابر اعظم نے اپنا ہدف سیٹ کر لیا


ویب ڈیسک (24نیوز پی کے)پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی ورلڈ کرکٹ میں اب تک کی جرنی بہت شاندار رہی ہے۔

پاکستان کے سپر سٹار بابر اعظم آئی سی سی رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی کے نمبر 1 اور ون ڈے کے بھی نمبر 1 بلے باز ہیں جب کہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر 5 پر ہیں۔کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔


جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی ہے۔جب میں کپتان بنا تھا تو اس وقت میرا ایک خواب تھا کہ جب کپتانی چھوڑ کر جاؤں تو دنیا یاد رکھے۔

بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں ،بابر اعظم پاکستان ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان ہیں ۔ان کی قیادت میں پاکستان نے پہلی باز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دی ۔ان کے علاوہ بڑی بڑی ٹیموں کو شکست دے چکے ہیں اور وہ خود بھی اچھی فارم میں ہیں ۔ بابر اعظم نے 2019 سے لے کر 2022 تک 41 ٹی 20 میچوں میں کپتانی کی اور 26 میچوں میں کامیابی اور 10 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 5 میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔


Pakistan captain Babar Azam's journey so far in world cricket has been wonderful.

Pakistan's superstar Babar Azam is the No. 1 T20I and No. 1 ODI batsman in the ICC rankings while he is No. 5 in the Test rankings. Kept in mind and made it a target that Pakistan has to make a team that everyone will remember.


In an exclusive interview with Geo News, Babar Azam, captain of all three formats of Pakistan, said that captaincy is definitely a challenge and it is also an honor. Keep


Babar Azam is currently one of the best batsmen in the world. Babar Azam is the captain of Pakistan team in all three formats. Under his leadership Pakistan defeated India in the first time T20 World Cup. Under his Captaincy Pakistan defeat Australia ,New Zealand, England and many teams. He is good form and he performed very well in recent Series against Australia in Pakistan. Babar Azam captained 41 T20 matches from 2019 to 2022 and won 26 matches and lost 10 matches while 5 matches ended in a draw.

18 views0 comments
bottom of page