• 24newspk

پاکستان کو دھماکے دار فنیشر مل گیا! خوشدل شاہ نے تنقید کرنے والوں کے منہ پر تالے لگا دیے


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔


ویسٹ انڈیز کی طرف سے 305 رنز کا حدف پاکستان نے پاکستان نے آخری اوور کی دوسری گیند پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔پاکستان کی طرف سے کپتان بابر اعظم،امام الحق،محمد رضوان نے نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ خوشدل شاہ نے اپنی پاور ہٹنگ سے مخالف ٹیم کے چھکے چھڑا دیے۔

خوشدل شاہ نےویسٹ انڈیز کے باؤلر روماریو شیپرڈ کے اوور میں لگاتار تین چھکے لگا کر میچ کا پانسا پلٹ دیا۔ اپنی اننگز میں خوشدل شاہ نے 23 گیندوں پر 41 رنز بنائے ان کی اننگز میں 4 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔ ویڈیو دیکھیں


Web Desk (24NewsPK) In the first ODI between Pakistan and West Indies played in Multan, Pakistan defeated West Indies by five wickets.


Pakistan completed the target of 305 runs for the loss of five wickets in the second ball of the last over. Delivered sixes to the opposing team with his power hitting.


Khushdil Shah turned the match around by hitting three sixes in a row in the over of West Indies bowler Romario Shepard. Khushdil Shah scored 41 off 23 balls in his innings. His innings included 4 sixes and a four. Watch the video

25 views0 comments