24newspk
پاکستان کی نمائندگی،معین اور اعظم باپ بیٹے کی پانچویں جوڑی بن گئے، ان سے پہلے کون کون تھے جانئیے

ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ میں بھائیوں اور باپ بیٹوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ قومی ٹیم میں کن کن باپ بیٹوں نے نمائندگی کر چکے ہیں ۔
پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایسی پانچ جوڑیاں رہی ہیں جنہوں نے نمائندگی ہے۔سب سے پہلے بات کرتے ہیں لیجنڈری کرکٹر حنیف محمد جن کی پاکستان کرکٹ کے لئے بڑی خدمات تھیں ان کے بعد ان کے بیٹے شعیب محمد نے بھی پاکستان کرکٹ کی نمائندگی کر چکے ہیں ،دوسری جوڑی نذر محمد اور ان کے بیٹے مدثر نذر دونوں نے قومی ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں ۔تیسری جوڑی ماجد خان اور ان کے بیٹے بازید خان ان کے علادہ لیجنڈری اسپنر وبدالقادر نے قومی ٹیم کی نمائندگی کی اب ان کے بیٹے عثمان قادر نے قومی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔
پانچوٰیں جوڑی سابق کپتان وکٹ کیپر معین خان اور اب ا ن کے بیٹے اعظم خان قومی ٹیم کی نمائءندگی کر رہے ہیں ۔اعظم خان نے اپنا پہلا ٹی 20 میچ انگلینڈ کے خلاف 2021 میں کھیلا۔