• 24newspk

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز، سری لنکن ٹیم کا اعلان ہوگیا


کولمبو(24نیوز پی کے) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میزبان ٹیم کا اعلان ہو گیا ،سری لنکا ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے 18 کھلاڑ یوں کا اعلان ہو گیا۔


سری لنکن بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں سری لنکن ٹیم کی قیادت ر ڈیمتھ کرونارتنے کریں گے باقی کھلاڑیوں میں دھننجایا ڈی سلوا، کمنڈومینڈس، نیروشن ڈکویلا، دنیشن چنڈی مل ،پاتھم نسانگا، اوشادا فرنینیڈو، اینجلومیتھوز، کوشال مینڈس،رمیش مینڈس،مہیش تھپکشانا، کاسن رجیتھا، وشوافرنینڈو ، اسیتھا فرینیڈو، دلشان مدوشنکا، پربیتھ جے سوریا، دونییتھ ویلاگے اور جیفری وندر شامل ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی کو گال میں کھیلا جا ئے گا۔سری لنکا میں جاری معاشی بدحالی کی وجہ مظاہروں کے باوجود ٹیسٹ سیریز جاری رہے گی اور مہمان ٹیم کو سخت سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔پاکستان ٹیم گال میں تین روزہ پریکٹس میچ کھیل رہی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

Colombo (24NewsPK) The host team of the two-Test series between Pakistan and Sri Lanka has been announced. The Sri Lankan team has announced 18 players for the first Test match against Pakistan.


The Sri Lankan team announced by the Sri Lankan Board will be led by R. Demethe Cronartne. Mahesh Thapakshana, Kasan Rajitha, Vishwa Fernando, Asitha Frenido, Dilshan Madushanka, Prabhupada Jayasuriya, Donieth Velage and Jeffrey Vander.

The first Test match between Pakistan and Sri Lanka will be played on July 16 in Galle. I am playing a three-day practice match. The second Test match between the two teams will be played on July 24 in Colombo.

425 views0 comments