• 24newspk

پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم


اسلام آباد(24نیوز پی کے) پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں بری طرح شکست کے بعد پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات بڑا دھچکا لگ گیا۔


سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 246 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں پاکستان کی تنزلی ہو ئی ہے پاکستان رینکنگ میں تیسرے سے پانچویں نمبر پر آگیا ہے کس کی وجہ سے پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں ۔

دوسری جانب سری لنکا نے پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کر کے پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لی ہے۔پاکستان اب بھارت سے بھی نیچے آگیا ہے۔رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ پہلے نمبر پر آسٹریلیا دوسرے سری لنکا تیسرے بھارت چوتھے پاکستان پانچویں ویسٹ انڈیز چھٹے انگلینڈ ساتویں نیوزی لینڈ آٹھویں اور بنگلادیش نویں نمبر پر موجود ہے۔



Islamabad (24NewsPK) Pakistan's chances of reaching the final of the World Test Championship took a big blow after Pakistan was badly defeated by Sri Lanka.


Sri Lanka defeated Pakistan by 246 runs in the second Test match, after which Pakistan has been demoted in the World Test Championship rankings released by the ICC. Due to this, Pakistan's chances of playing the final of the World Test Championship have disappeared.



On the other hand, Sri Lanka has tied the Test series against Pakistan and Australia and snatched the third position from Pakistan. Pakistan is now even lower than India. According to the ranking, South Africa is at the first place, Australia is second, Sri Lanka is third, India is fourth, Pakistan is fifth. Indies are sixth, England seventh, New Zealand eighth and Bangladesh ninth.

34 views0 comments