24newspk
پاک انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
Updated: Sep 20, 2022

24نیوز پی کے:پاکستان اور انگلینڈ ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی کراچی میں رونمائی کردی گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے کپتانوں کی موجودگی میں سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔پاکستان اور انگلش ٹیم کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے کراچی میں ہورہا ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی20 میچ کھیلے جائیں گے۔پہلے چار ٹی ٹونٹی میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ باقی تین لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹی 20 میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
24 News PK: Pakistan and England T20 series trophy was unveiled in Karachi.
The trophy of the series was unveiled in the presence of the captains of the Pakistan and England teams at the National Stadium Karachi. The captains of the Pakistan and England teams also took pictures with the trophy. The series between Pakistan and England consisting of 7 T20 matches started from tomorrow. It is happening in Karachi.
Seven T20 matches will be played between Pakistan and England. The first four T20 matches will be played in Karachi while the remaining three will be played in Lahore. The first T20 match will be played today at National Stadium Karachi. The match will start at 7:30 PM.
