top of page
  • 24newspk

پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ ، انگلش کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


راولپنڈی (24 نیوزپی کے )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔مہمان ٹیم انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت بین اسٹوک کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں ۔


پاکستان کرکٹ ٹیم میں چار کھلاڑی اپنے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔قومی ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم ،عبداللہ شفیق،امام الحق،اظہر علی، سعودشکیل ،محمد رضوان سلمان علی آغا،نسیم شاہ،حارث رؤف،محمد علی ،زاہدمحمود شامل ہیں ۔چار ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں میں حارث رؤف،محمد علی ،زاہد محموداور سعود شکیل شامل ہیں ۔


Rawalpindi (24Newspk) The first test match between three test matches between Pakistan and England is being played in Rawalpindi today. The visiting team England won the toss and decided to bat first. The England cricket team is led by Ben Stokes. While Pakistan is being led by Babar Azam.


Four players in the Pakistan cricket team are making their debut in Test cricket. Among the eleven players of the national team are captain Babar Azam, Abdullah Shafiq, Imamul Haq, Azhar Ali, Saud Shakeel, Muhammad Rizwan Salman Ali Agha, Naseem Shah, Haris Rauf, Muhammad Ali. , Zahid Mahmood are included. The four debuting players include Haris Rauf, Muhammad Ali, Zahid Mahmood and Saud Shakeel.

8 views0 comments
bottom of page