• 24News pk

پاک بحریہ کی مشق امن 21 کے دوران دیگر سرگرمیوں کے ساتھ میری ٹائم کاؤنٹرٹیرر ازم ڈیمو بھی پیش کیا گیا


اسلام آباد۔14فروری (24 نیوز پی کے-اے پی پی):پاک بحریہ کی مشق امن 21 کے دوران دیگر سرگرمیوں کے ساتھ میری ٹائم کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیمو بھی پیش کیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیمو کی خصوصی تقریب منوڑہ میں ہوئی۔ چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ، مشق امن میں شریک ممالک کے مندوبین, اور اعلی ملٹری حکام کے علاوہ مقامی معززین کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔


1 view0 comments

Subscribe to 24Newspk

Its all about urdu news

  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2021 by 24newspk.com all rights reserved