• 24Newspk

پاک ، بھارت میچز کے بغیر ٹیسٹ چیمپین شپ کیسی ہے؟ وقار یونس


لاہور (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازکھلاڑی سابق فاسٹ باﺅلر سابق کپتان وقار یونس نے کہا کہ پاک ، بھارت میچز کے بغیر ٹیسٹ چیمپین شپ کا رنگ پھیکا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اس بارے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے کیوں پاک بھارت کے میچ کے بغیر ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ہونا اچھی بات نہیں


تفصیلات کے مطابق سابق کپتان وقار یونس نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نوں ٹاپ ٹیمیں ھصہ لے رہی ہیں اور ہر ملک کو دوسرے ممالک کے ساتھ 6 سیریز کھیلنا ہوں گی جبکہ اس کا فیصلہ حریفوں کا فیصلہ بورڈ کو اتفاق رائے سے کرنا ہے اور سیاسی تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ سے بھارتی ٹیم کا پاکستان کے ساتھ کوئیبورڈز کریں گے کے کس کے ساتھ سیریز کھیلیں گی ۔


پاک، بھارت سیریز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر مشکل صورتحال ہے لیکن میرے خیال میں آئی سی سی کو اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے

۔



25 views

Subscribe to 24Newspk 

Contact us
  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved