• 24newspk

پاک بھارت میچ:پاکستان نے ٹاس جیت لیا، ٹاس جیت کرپاکستان کا بولنگ کا فیصلہ! کیا تبدیلیاں کی گئیں ؟


24 نیوز پی کے: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پلئینگ الیون پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ، بابر اعظم(کپتان)، محمد رضوان، شاداب خان، آصف علی، نسیم شاہ، خوشدل شاہ، حارث رؤف، فخر زمان، محمد نواز ، محمد حسنین اور افتخار احمد شامل ہیں۔شاہنواز دھانی کی جگہ محمد حسنین کو شامل کیا گیا ہے۔



بھارت پلئینگ الیون جبکہ بھارتی پلیئنگ الیون میں روہت شرما (کپتان)، ویرات کوہلی، کے ایل راہول، رشب پنت ، سوریاکمار یادو، ارشدیپ سنگھ، بھوونیشور کمار، ہاردک پانڈیا، روی بشنوئی، یوزویندر چہل اور دیپک ہوڈا شامل ہیں۔

24 News PK: The match between Pakistan and India in the Super Four stage of Asia Cup is being played today. Pakistan cricket team captain Babar Azam has won the toss and decided to field first.



Pakistan Playing XI

Pakistan's playing XI includes Babar Azam (captain), Muhammad Rizwan, Shadab Khan, Asif Ali, Naseem Shah, Khushdil Shah, Haris Rauf, Fakhar Zaman, Muhammad Nawaz, Muhammad Hasnain and Iftikhar Ahmed. Shahnawaz Dhani has been replaced by Muhammad Hasnain. has been added.



India Playing XI

While the Indian playing XI includes Rohit Sharma (captain), Virat Kohli, KL Rahul, Rishabh Pant, Suryakumar Yadav, Arshad Singh, Bhuvneshwar Kumar, Hardik Pandya, Ravi Bishnoi, Yuzvendra Chahal and Deepak Hooda.


35 views0 comments