top of page
  • Writer's picture24newspk

پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا


کولمبو (24 نیوز پی کے) ایشیا کپ 2023 کولمبو کھیلا جا رہے۔سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دے دی۔بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 356 رنز بنائے۔پاکستان حدف کے تعاقب میں 128 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔بھارت کے طرف سے ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کی سنچریاں جبکہ روہت شرما اور شبمن گل نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ویرات کو ہلی نے سینچری کے ساتھ ساتھ سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 13 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔


ویرات کوہلی تیز ترین 13 ہزار رنز بنانے والے دنای کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں ،انہوں نے 267 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ان کے ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر میں 65 ففٹیز اور47 سنچریاں ہیں۔ سچن ٹنڈولکر نے 321 ون ڈے اننگز میں 13 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔


22 views0 comments
bottom of page