• 24newspk

پاک بھارت ٹاکرے میں انجرڈ ہونے والے نسیم شاہ کی روتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جانے کی ویڈیو وائرل


24 نیوز پی کے: ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی روتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی وائرل ہورہی ہے۔


تفصیلات کے مطابق28 اگست ایشیا کپ میں دوسرامیچ پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا گیا۔پاکستان کی طرف سے 148 رنز بنائے جو بھارت کے لئے دیکھنے میں بہت آسان لگ رہا تھا اورشاہین شاہ آفریدی کے انجرڈ ہونے سے ٹیم کی بولنگ کمزور لگ رہی تھی لیکن جس طرح پاکستانی باؤلرز نے روایتی حریف بھارت کے خلاف آخری گیند تک شکست نہیں تسلیم کی اور اپنی طرف سے بھرپور کوشش کی کے میچ جیتا جائے۔



پاکستان میچ تو جیت سکا لیکن پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔نسیم شاہ نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک ورلڈ کلاس باؤلر بنے گا۔انہوں نے آخری اوور میں تکلیف کے باوجود عمدہ باؤلنگ کروائی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نسیم شاہ ڈریسنگ روم میں داخل ہوتے ہوئے کئی بار اپنی آنکھوں کے آنسو پونچھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ سپورٹنگ سٹاف نوجوان پیسر کو تسلی دے رہا ہے، یہاں تک کہ بولنگ کوچ بھی اپنی سیٹ سے اٹھ کر نسیم شاہ کو تسلی دیتے ہیں۔


پاکستان کے نوجوان پیسر نسیم شاہ نے بھارت کیخلاف میچ میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے اپنی دوسری ہی گیند پر حریف ٹیم کے بہترین بیٹسمین کے ایل راہول کو صفر پر چلتا کیا، نوجوان پیسر اپنے آخری اوور کے دوران تکلیف میں دکھائی دیئے تھے جس پر شائقین کرکٹ بھی پریشان تھے۔



19 سالہ پیسر نے بھارت کےخلاف اپنے پہلے ہی اوور میں کے ایل راہول کو گولڈن ڈک جبکہ سوریا کمار یادیو کو 18 رنز پر کلین بولڈ کیا تھا، نسیم نے میچ کے دوران تمام انڈین پلیئرز کو پریشان کیے رکھا یہاں تک کہ دنیا کے بہترین بلے باز ویرات کوہلی کو بھی آتے ہی ایج کیا لیکن ان کا کیچ فخر زمان نے ڈراپ کر دیا تھا، 17 ویں اوور میں جدیجا بھی کئی بار پریشان ہوئے اور نسیم شاہ نے تکلیف کے باوجود 142 فی گھنٹہ کی رفتار سے بالنگ کی تھی۔


24 News PK: The video of young fast bowler Naseem Shah, who made his debut in the match against India in the Asia Cup, leaving the ground crying, is going viral on social media.


According to the details, on August 28, the second match of the Asia Cup was played between Pakistan and India in Dubai. Pakistan scored 148 runs.

It looked very easy to see for India and Shaheen Shah Afridi was injured, the team's bowling looked weak, but just like the Pakistani bowlers did not admit defeat until the last ball against traditional rival India and put in a great effort on their part. KK match should be won.


Pakistan won the match but won the hearts of Pakistanis. Naseem Shah proved that he will become a world class bowler. He bowled well in the last over despite suffering. A video is going viral on social media in which Naseem Shah can be seen entering the dressing room wiping tears from his eyes several times while the supporting staff console the young pacer, even the bowling coach. He also gets up from his seat and consoles Naseem Shah.


Pakistan's young pacer Naseem Shah made his debut in the match against India, he took the best batsman of the rival team KL Rahul for zero on his second ball, the young pacer appeared to be in pain during his last over. Cricket fans were also worried.


The 19-year-old pacer bowled KL Rahul for a golden duck and Surya Kumar Yadav clean bowled for 18 runs in his first over against India. Virat Kohli was also edged as he came in but his catch was dropped by Fakhar Zaman, Jadeja was troubled several times in the 17th over and Naseem Shah bowled at 142 per hour despite the pain.

14 views0 comments