top of page
  • Writer's picture24newspk

پشاور زلمی ریجنل انیتھم جاری کر دیا



کرکٹ نیوز پی کے:پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے لیے پشاور زلمی کا ریجنل اینتھم جاری


ریجنل اینتھم میں معروف پشتو گلوکارہ گل پانڑہ اور خماریاں بینڈنے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں

https://youtu.be/tL75UYGEp7Q

پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے لیے پشاور زلمی نے ریجنل اینتھم جاری کردیا۔ ریجنل اینتھم میں معروف پشتو گلوکارہ گل پانڑہ اور خماریاں بینڈنے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں ۔شملہ کے نام سے ریجنل اینتھم کو خماریان بینڈ نے کمپوز کیا ہے۔ریجنل اینتھم کے بول لائق زادہ لائق نے لکھے ہیں

18 views0 comments
bottom of page