• 24newspk

پشاور زلمی نے ننھے کرکٹ فین محمد حمزہ فراز کو پی ایس ایل میچز دیکھنے لاہور مدعو کرلیا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پشاور زلمی نے ننھے کرکٹ فین محمد حمزہ فراز کو پی ایس ایل میچز دیکھنے لاہور مدعو کرلیا

حمزہ فراز نے کراچی میں پی ایس ایل میچز دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ۔ پشاور زلمی نے ننھے کرکٹ فین محمد حمزہ فراز کو پی ایس ایل میچز دیکھنے لاہور مدعو کرلیا .

حمزہ فراز نے کراچی میں پی ایس ایل میچز دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ۔



پشاور زلمی کی خصوصی دعوت پر حمزہ پی ایس ایل میچز دیکھنے لاہور جائیں گے ۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے بھی حمزہ کو ٹوئیٹ کیا تھا۔پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے دوسرے مرحلے کے میچز 10 فروری سے لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ابھی تک ملتان سلطان 5 میچ جیت پر ٹاپ پر ہے جبکہ اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندرز تین تین میچ جیت کر دوسرے اور تیسرے ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چوتھے ،پشاور زلمی پانچویں اور کراچی کنگز چھٹے نمبر پر ہے۔ھراچی کنگز نے پی ایس ایل سیون میں کوئی میچ نہیں جیتا۔


18 views0 comments