• 24Newspk

پی ایس ایل میچوں کے ٹکٹ واپس ہوں گے یا نہیں؟ خبر آگئی



لاہور (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ کے ملتوی ہونے والے میچز کے ٹکٹس ری فنڈ کرنے والے شائقین کو مزید انتظار کرنا ہو گا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے بتایا کہ اس سلسلے میں ٹکٹ فروخت کرنے والی آرگنائیزیشن سے جلد رابطہ کریں گے ۔جیسے کے حکومت کے کیے گئے اعلان کے مطابق مارکیٹیں ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کو مکمل بند کر دیا ہے۔ اس وجہ سے فی الحال شائقین کو انتظار کرنا پڑے گا جب تک معاملات ٹھیک ہو جائیں۔


واضع رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں خوف حراس پھیلا ہوا ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں لیکں ہزاروں کی تعداد میں صحتیاب ہوئے ہیں۔اس کی پیش نظر پورے دنیا میں بڑے بڑے ایونٹ ملتوی ہوئے ہیں ۔پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی پیش نظر پاکستان میں جاری پی ایس ایل کے سیمی فائنل اور فائنل میچز ملتوی ہوگئے۔

14 views

Subscribe to 24Newspk 

Contact us
  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved