• 24newspk

پی ایس ایل 7: لیم لونگ سٹون نے رضوان کا بلا چھپا لیا۔۔ ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی ہنسی آجائے گی


لاہور (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے دوسرے مرحلے کے میچز لا ہور میں کھیل جا رہے ہیں ۔آج کے میچ میں ملتان سلطان نے پشاور زلمی کو 183 رنز کا حدف دیا ہے۔میچ کے دورانرضوان جب رننگ کر رہے تھے تو ڈائیو لگائی اور لیم لونگ سٹون نے ان کا بلا چھپا لیا۔


ملتان سلطان کی طرف سے شان مسعود نے 68 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ان کے علاوہ ٹم ڈیوڈ نے 18 گیندوں پر 3 چھکوں کی مدد سے 34 رنز بنائے جبکہ کپتان محمد رضوان نے 34 ،رائلی راسوو 15 اور خوشدل شاہ 11 رنز بنا سکے۔پشاور زلمی کی طرف سے وہاب ریاض،ثاقب محمود، اور سلمان ارشاد نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

78 views0 comments