top of page
  • 24newspk

پی ایس ایل 8 ، ڈائمنڈ کیٹیگری کیلئے 79 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا


لاہور (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیزن ایٹ میں بہت مشہور کھلاڑی میں کھیلنے آرہے ہیں،پاکستان سپر لیگ سیزن ایٹ کا آغاز فروری 2023 میں ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کیلئے غیر ملکی ڈائمنڈ کیٹیگری کیلئے 79 غیر ملکی کھلاڑیوں کےناموں کا اعلان کر دیا گیا۔پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو ہو گی ۔ جن غیر ملکی کھلاڑیوں نے ایونٹ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کی ہے ان میں آندرے فلیچر ، شائے ہوپ ، کارلوس بریتھ ویٹ ، چیڈوک والٹن،کیموپال ،کیرن پاؤل ، فیبین ایلن اور لینڈل سمنز شامل ہیں۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان سپر لیگ سیزن7 کا چیمپئن لاہور قلندر زہے۔لاہور قلندرز اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔


Lahore (24 News PK) A very famous player is coming to play in Pakistan Super League Season Eight, Pakistan Super League Season Eight will start in February 2023.

The names of 79 foreign players have been announced for the foreign diamond category for the Pakistan Super League season 8. According to the PSL administration, the drafting of the players will take place on December 15. Among the foreign players who have indicated their availability for the event are Andre Fletcher, Shai Hope, Carlos Braithwaite, Chadwick Walton, Kimopal, Karen Paul, Fabian Allen and Lendell Simmons.


Let us tell you that Lahore Qalandars are the champions of Pakistan Super League season 7. Lahore Qalandars will defend their title.

22 views0 comments
bottom of page