• 24newspk

پی اے ایف ا سکی ریزورٹ نلتر میں 29ویں قومی اسکی چیمپیئن شپ 2022 کی تقریب تقسیم انعامات


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پی اے ایف ا سکی ریزورٹ نلتر میں 29ویں قومی اسکی چیمپیئن شپ 2022 کی تقریب تقسیم انعامات۔ایئرمارشل مغیث افضل چیئرمین پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔


پاکستان میں سرمائی کھیلوں کے فروغ کے لئے پاک فضائیہ اورونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں۔ ایئرمارشل مغیث افضل

مہمان خصوصی نے فاتح کھلاڑیوں میں میڈلز تقسیم کئے۔ گلگت بلتستان اسکا ءوٹس نے29ویں قومی اسکی چیمپیئن شپ2022 کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔


جا ئنٹ سلالم کیٹیگری میں سونے کا تمغہ گلگت بلتستان اسکاءوٹس کے زاہد عباس نے حاصل کیا۔5 ویں اسنوبورڈ چیمپیئن شپ 2022میں گلگت بلتستان ونٹر ایسوسی ایشن کےخالد حسین کو سونے کا تمغے سے نوازا گیا۔



19 views0 comments