• 24newspk

چیمپئنز ٹرافی کے 5 سال، جب پہلے میچ میں پاکستان بھارت سے ہار گیا تھا تو کھلاڑیوں نے کیا کیا تھا؟


ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ہی کے دن 2017 میں بھارت کو فائنل میں ہرا کر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی، اس حوالے سے پی سی بی نے سابق کپتان سرفراز احمد کی ویڈیو جاری کردی۔


سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آج پاکستان ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتے پانچ سال ہو گئے، اس حوالے سے یادیں بہت زیادہ ہیں۔سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 2017 میں آج کے دن بھارت کو ہرا کر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی، تمام کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔


انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں ہمارے سفر کا آغاز بھارت کے خلاف میچ سے ہوا تھا، اس میچ کے بعد ہم سب مل کر بیٹھے اور سینئرز نے بہت کچھ شیئر کیا۔

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 339 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم صرف 158 رنز ہی بنا سکی تھی۔



24Newspk: The Pakistan cricket team had won the Champions Trophy by defeating India in the final on this very day in 2017. In this regard, the PCB released a video of former captain Sarfraz Ahmed.


In a video shared on social networking site Twitter, Sarfraz Ahmed said that it has been five years since the Pakistan team won the Champions Trophy today and there are many memories in this regard.



Former captain Sarfraz Ahmed said that Pakistan had won the Champions Trophy by defeating India on this day in 2017. All the players had performed exceptionally well.


He said that our journey in the Champions Trophy started with the match against India, after this match we all sat together and the seniors shared a lot.


It may be recalled that in the final match of the Champions Trophy, Pakistan had given a target of 339 runs to India to win, in response to which the Indian team could score only 158 runs.

65 views0 comments