top of page
  • Writer's picture24newspk

ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر معاملہ.. ڈاکٹر نعمان نیاز کو پی ٹی وی نے نکال دیا

Updated: Oct 29, 2021



ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور پی ٹی وی سپورٹس پر ہونے والے واقعہ کی انکوائری جاری ہے


انکوائری مکمل ہو نے تک سابق کرکٹر شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف آئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

جب تک انکوائری مکمل نہیں ہو جاتی اور واقعہ سے متعلق حقائق واضح نہیں ہوجاتے اس دوران دونوں افراد پی ٹی وی کے کسی بھی پروگرام کا حصہ نہیں ہونگے۔

31 views0 comments
bottom of page