top of page
  • Writer's picture24newspk

ڈووین براوو نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا، دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے


پورٹ آف سپین (کرکٹ نیوز پی کے) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر ڈووین براوو نے ایک شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میٰ جاری سی پی ایل 2020 لیگ میں ڈووین براوو نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا انہوں ٹی تونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کر کے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے جنہوں نے 500 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے سٹار کرکٹر ڈووین براوو نے ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبین پریمیئر لیگ 2020 میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کر رہیں ہیں۔انہوں نے سینٹ لوشیا زاکس کے خلاف راخیم کورنویل کو آؤٹ کر کے اپنی 500 ویں وکٹ حاصل کی۔ براوو نے سی پی ایل میں اپنی وکٹوں کی سنچری بھی مکمل کی۔


42 views0 comments
bottom of page